اتر پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت اگلے سال اکتوبر تک
'سب کو بجلی' منصوبہ کو عملی شکل دینے کی سمت میں سنجیدگی سے کام کر رہی
ہے۔الیکٹریکل ڈیپارٹمنٹ کے ذرائع
نے آج یہاں بتایا کہ اکتوبر 2018 تک شہری اور
دیہی علاقوں کے ایک کروڑ 80 لاکھ صارفین کو 24 گھنٹے بجلی مہیا کرانے کے
لیے حکومت ایک ماڈل پر کام کر رہی ہے۔اس بارے میں ایک تجویز پیش کی گئی ہے